کوئٹہ ( نامہ نگار) بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد جبکہ بالائی اضلاع میں شدید سرد رہے گا منفی 9کے ساتھ قلات بلوچستان کےسرد ترین علاقہ ریکارڈ کیا گیا
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد جبکہ بالائی اضلاع میں شدید سرد رہے گا
آج صوبے کے مختلف علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت وادی کوئٹہ میں منفی5، قلات میں منفی 9، گوادر میں 9،جیونی میں 11،بارکھان میں 4،نوکنڈی میں صفر،خضدار میں 4،پنجگور میں 3،پسنی میں 13،سبی میں 6،تربت میں 13،ژوب میں منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے
جبکہ کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 21فیصد، گوادر میں 27فیصد،قلات میں 52 فیصد،تربت میں 8 فیصد، سبی میں 34،جیونی میں 22 فیصد فیصد جبکہ نوکنڈی میں ہوا میں نمی کا تناسب17فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے
شدید سردی کے باعث سڑک پر کھڑا پانی بھی جم گیاشدید سردی کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیاشدید سردی کے باعث سڑک پر ٹریفک بھی معمول سے کم ہوگیا
Prev Post
Comments are closed.