Khabardar E-News

ودھ کے قریب کوئٹہ کراچی قو می شاہراھ پر حادثہ 6افراد جانبحق

242

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) وڈھ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم چھ افراد جاں بحق ایک تین زخمی ہوا ہے
اسسٹنٹ کمشنر ودھ اقبال کھوسہ نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوے کہا ہے کہ جاں بحق پانچوں افراد پولیس اہلکار ہیں جو ٹریننگ مکمل کرکے کوئٹہ سے بیلہ جا رہے تھے
دوسری جانب واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لیویز اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہلکار جاے حادثہ پر پہنچ گئے
اور وڈھ ٹریفک حادثے میں جابحق اور زخموں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
ریسکیو زرائع وڈھ ٹریفک حادثے میں ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے

Comments are closed.