Khabardar E-News

علی ظفر کی منفرد انداز میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی مہم، ویڈیو وائرل

290

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور: گلوکار علی ظفر نے کورونا وائرس سے متعلق آگاہی پھیلانے کے لیے منفرد انداز اپنایا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے نامور گلوکار واداکار علی ظفر نے لالی ووڈ فلم ارمان کے گیت “کوکو کورینا” کو منفرد انداز میں گاکر لوگوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے طریقے بتائے۔

گلوکار وادکار علی ظفر نے گانے کے ذریعے پیغام میں کہا کہ ہاتھوں کو بار بار دھوئیں، مشکل وقت میں اپنا خیال رکھیں، کرونا وائرس کا مقابلہ ہم سب کو مل کر کرنا ہے۔

Comments are closed.