Khabardar E-News

میٹروپولیٹن ، واسا ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سراپا احتجاج

3

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ( خبردار نیوز ) میٹروپولیٹن ملازمین کا تنخواوں کی عدم ادائیگی خلاف آج کوئٹہ میں ریلی نکالی گٰئی

ریلی کےسبزہ زار سے برآمد ہوئی

:میٹروپولیٹن ملازمین نے گزشتہ روز ریڈزون جانے کا اعلان کیا تھا

اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری ریلی کے اطراف میں موجود رہی

ریلی کے شرکا نے تنخواوں کی عدم ادائیگی کیخلاف ہاکی چوک پر دھرنا دےدیا

اس سے قبل میٹروپولیٹن ملازمین کا میٹروپولیٹن سبزہ زار سے ریلی کی صورت میں ہاکی چوک پہنچے

میٹروپولیٹن ملازمین کا دھرنے میں بڑی تعداد میں شریک ہیں

جس کے باعث :ریڈزون کی اطراف پولیس کی بھی بھاری نفری موجود ہے

میٹروپولیٹن ڈیلی ویجز ملازمین گذشتہ تین ماہ جبکہ مستقل ملازمین ایک ماہ سے اپنی تنخواہوں سے محروم ہیں

بتایا گیا ہے کہ دوہزار سے زائد ملازمین تنخواوں سے محرو ہیں۔

میٹروپولیٹن ملازمین دھرنے میں اظہار یکجہتی کے لیے دیگر تنظیموں نے بھی شرکت کی ہے

دوسری جانب واسا ملازمین نے بھی تنخواہ کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج شروع کیا ہے

اور بدھ کو واسا ملازمین نے واسا دفتر سے ریلی نکالی اور عبدالستار ایدھی چوک پر پہنچ کر دھرنے میں

تبدیل ہوے

ان ملازمین کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کی تنخواہ ادا نہیں کی گئیجس کے انہیں باعث مالی مشکلات کا سامنا

ہے،

ملازمین نے کہا ہے کہ محکمہ کے پاس آئندہ چار ماہ کی تنخواہوں کا فنڈ بھی موجود نہی ہے

Comments are closed.