لاہور ( خبردار نیوز ) پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیاگیا
پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیا ن تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ، کے لیے قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئیں،
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے مطابق اسامہ میر، عامر جمال اورعباس آفریدی ٹیم سے باہر کردیے
گئے
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ 17 جنوری کو کھیلا جاے گا
Comments are closed.