Khabardar E-News

پاکستان بھر میں کرونا کے نئے 15 کیسز کی تصدیق

113

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( خبردار نیوز ) ملک بھرمیں کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے 15کیسز کی تصدیق ہوئی ہے

قومی ادارہ صحت کے مطابق کورونا کا نیا ویرینٹ اومیکرون کا ذیلی وائرس ہے،

نگران وزیر صحت ندیم جان نے کہا ہے کہ انٹر نیشنل اییرپورٹس ، داخلی اور خارجی راستوں پر اسکریننگ کا

نظام ہےاور کورونا جے این ون ویرینٹ کے ابھی تک15 کیسز رپورٹ ہوے ہیں

ان میں این آئی ایچ لیب 8 ،آغا خان یونیورسٹی 5 اورڈاؤ ہیلتھ یونیورسٹی کراچی کے 2 کیسز رپورٹ ہوے ہیں

نگران وزیر صحت کے مطابق وزارت نئے ویرینٹ کی خصوصی طور پرنگرانی کر رہی ہےاس کے علاوہ

وفاق صوبوں کے ساتھ مکمل رابطے میں ہے،

یاد رہے کہ ویرینٹ ابھی تک دنیا میں 60 سے زائد ممالک میں رپورٹ ہوا ہے،

Comments are closed.