کوئٹہ ( سٹاف رپورٹر) حکومت بلوچستان نے لعل جان جعفر کو اسپیشل سیکرٹری ٹو وزیر اعلی بلوچستان تعینات کردیا ہے – کوئٹہ میں پیر کے روز چیف سیکرٹری آفس کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق لعل جان جعفر کو اسپیشل سیکرٹری ٹو چیف منسٹر تعینات کردیاگیا جبکہ پہلے سے اس پوسٹ پر کام کرنے والے عابد سلیم کو ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئ ہے –
Comments are closed.