Khabardar E-News

کراچی، نقیب اللہ قتل کیس،سابق ایس ایچ او سمیت 6اہلکارجیل بھیج دیے

109

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی( خبردار نیوز ) انسداد دہشتگردی عدالت میں نقیب اللہ معسود قتل کیس کی سماعت کی اور سابق ایس ایچ

او سمیت 6اہلکاروں کوجیل بھیجنے کاحکم دیا

اطلاعات کے مطابق نقیب قتل کیس میں سابق ایس ایچ سمیت 6 پولیس اہلکاروں نے عبوری ضمانت حاصل کی

تھی جس سے انسداد دہشگردی کی عدالت نے جمعرات کو خارج کردی

سماعت کے موقع پر عدالت نے سابق ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکاروں کوجیل بھیجنے کاحکم دیا

عدالت سے پولیس ضمانت خارج ہونے پر کراچی پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا

جبکہ مذکورہ کیس میں عدالت نے ایک ملزم کی ضمانت میں توثیق کردی

ید رہے کہ نقیب اللہ معسود کی لاش جنوری 2018 میں کراچی سے ملی تھی

جس پر لواحقین کی جانب سے نہ صرف قتل کا مقدمہ درج ہواتھا بلکہ اس وقت کراچی کے ایس پی پولیس راو

انوار کو قتل کے مقدمے نہ صرف نامذ کیاگیا تھا

بلکہ بعد میں انہیں گرفتار بھی کرلیا تھا تاہم عدالت نے ضمانت پر انکی رہائی کا حکم دیا تھا

لواحقین کی جانب سے کہا گیا تھا کہنقیب اللہ معسود کو جعلی پولیس مقابلے میں مارا گیا ہے اور ان دہشت

گردی کا الزام لگا کر قتل کیا گیا ہے

تاہم اس وقت کے ایس پی راو انوار نے نقیب کے جعلی مقابلے میں ہلاکت کی سختی سے تردید کی تھی

Comments are closed.