Khabardar E-News

محدود وسائل کے باوجود کورونا وائرس کا کامیابی سے مقابلہ کررہے ہیں، فواد چوہدری

208

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود کورونا وائرس کا کامیابی سے مقابلہ کررہے ہیں۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود کورونا وائرس کی وبا کا کامیابی سے مقابلہ کررہے ہیں، ‏حکومت کی کورونا وائرس پر پالیسی شروع دن سے انتہائی محتاط لیکن موثر ردعمل کی رہی ہے جب کہ پالیسی کے نتائج عالمی سطح پر ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سمیت تمام اداروں نے تسلیم کیے۔

Comments are closed.