Khabardar E-News

کورونا وائیرس کا تدارک مشترکہ قومی فریضہ ہے ۔وزیراعلئ جام کمال خان

250

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال کی زیر صدارت اہم اجلاس
۔کرونا وائیرس کی روک تھام کے اقدامات اور احتیاطی تدابیر کا تفصیلی جائیزہ
۔صوبائ وزراء اور اپوزیشن کے اراکین اسمبلی بھی اجلاس میں شریک
۔سیکریٹری صحت اور ڈی جی پی ڈی ایم اے کی اجلاس کو زائیرین کے امور قرنطینہ اور آئیسولیشن کی سہولیات پر بریفنگ
۔محکمہ صحت کے پاس 200 ٹیسٹنگ کۓس دستیاب ہیں
۔کل تک 34 ٹیسٹ کیۓ گیۓ
۔شیخ زید اور فاطمہ جناح اسپتال میں آئیسولیشن وارڈ قائم ۔وینٹیلیٹر اور دیگر سہولیات دستیاب
۔آج کی تاریخ تک کورونا کا کوئ سیریس کیس سامنے نہیں آیا ہے۔
۔دوسرے صوبوں کے زائیرین کو طے کی گئ حکمت عملی کے تحت ان کے صوبوں بھیجنا شروع کر دیا ہے
۔بلوچستان نے زائیرین کے حوالے زمہ داری اٹھائ اور نبھائ۔وزیراعلئ بلوچستان
۔حکومت بلوچستان نے کورونا کے مسلۓ کو پہلے دن سے سنجیدگی کے ساتھ لیا اور کم وسائل کے باوجود اس چیلنج سے نمٹنے کی کوشش کی۔وزیراعلئ
۔کورونا قومی مسلئہ ہے اور اس سے نمٹنا مشترکہ سماجی زمہ داری ہے۔وزیراعلئ جام کمال خان

۔سیاست سے بالاتر ہو کر کورونا وائیرس کا تدارک مشترکہ قومی فریضہ ہے ۔وزیراعلئ جام کمال خان

Comments are closed.