مستونگ چوتو کے مقام پر گاڑی کے قریب دھماکہ مستونگ دھماکے میں رہنما جمعیت حافظ حمداللہ کو نشانہ بنایا گیا دھماکہ میں حافظ حمداللہ سمیت 8 افراد زخمی ہوے ہیں
حافظ حمداللہ اور دیگر زخمیوں کو نواب غوث بخش میموریل ہسپتال منتل کیاگی ڈپٹی کمشنر مستونگ کے مطابق حافظ حمداللہ منگوچر جارہے تھے زخمیوں میں حافظ حمداللہ کا ساتھی اور گارڈ بھی شامل ہیں۔
وزیر داخلہ بلوچستان میر محمد زبیر جمالی کا جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء حافظ حمد اللہ پر دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمّت کی
وزیر داخلہ کی واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔ انتظامیہ واقعہ کے زخمیوں کو امدادی کارروائیاں میں مدد کریں ۔
وزیر داخلہ بلوچستان وزیر داخلہ کی حافظ حمد اللہ سمیت واقعہ کے زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا کی
واقعہ افسوسناک ہے۔
وزیر داخلہ بلوچستان نے کہا کہ دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے
Comments are closed.