Khabardar E-News

ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ دوسگے بھائی قتل ،ملزمان فرار

4

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ڈیرہ بگٹی ( خبردار ڈیسک ) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ

کی جس کے باعث دوافراد جان بحق ہوے ہیں

پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقے سنگسیلا میں پیش آیا ہے

جہان نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ ہوئی ہے

ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ دوسگے بھائی قتل ،ملزمان فرار

فائرنگ کے نتیجے میں مرنے والے دو سگے بھائی ہیں

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری جاے وقوعہ پر پہنچی

اور تحقیقات شروع کر دی ہے

ڈیرہ بگٹی :ٹرک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،کلینر ہلاک ،لوگوں کا احتجاج

بتایاگیا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوے ہیں

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی تاہم آخری اطلاع تک کوئی

گرفتاری عمل میں نہیں آئی تھی

اور نہ ہی فائرنگ کی وجہ معلوم ہوسکی –

Comments are closed.