مسقط(این این آئی)خلیجی ریاست عْمان کے نئے حکمران ہیثم بن طارق آل سعید کے اقتدار سنبھالنے کے بعد اْن سے کئی غیر ملکی لیڈروں نے ملاقاتیں کی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق عمان کی وزارت خارجہ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہاگیاکہ ملاقات کرنے والوں میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور شہزادہ چارلس بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ کویت کے حکمران شیخ صباح الاحمد الصباح اور قطر کے امیر تمیم بن حمد الثانی نے بھی ان سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
Comments are closed.