Khabardar E-News

کوہلو: بارودی سرنگ سے دھماکہ 1ایک جان بحق 1زخمی

179

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوہلو (نامہ نگار ) بلوچستان کے علاقے کوہلو میں باریلی کے مقام پر لکڑ وڈھ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا-
بارودی سرنگ کا دھماکہ موٹر سائیکل ٹکرانے سے ہوئی ۔
لیویز زرائع کے مطابقدھماکے میں ایک شخص جانبحق ایک شدید زخمی ہوا ہے
نعش اور زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو کوہلو منتقل کردیا گیا
دھماکہ کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا ملزمان کی تلاش جاری ہے لیکن آخر اطلاع تک کوئ گرفتاری عمل میں نہیں آئ اور نہ ہی کسی نے زمہ داری قبول کی ہے

Comments are closed.