Khabardar E-News

آئی پی ایل میں پہلی بار امریکی کھلاڑی بھی حصہ لے گا

17

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ابوظبی: 

آئی پی ایل میں پہلی بار امریکی کھلاڑی بھی حصہ لے گا۔

کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 13 ویں ایڈیشن کیلیے فاسٹ بولر علی خان کی خدمات حاصل کرلی ہیں، 29 سالہ پیسر کو بطور متبادل انگلش سیمر ہیری گورنی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے، وہ کندھے کی سرجری کے سبب ایونٹ میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔

علی خان کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی ٹیم ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کا بھی حصہ ہیں جس نے حال ہی میں ٹائٹل اپنے نام کیا۔

Comments are closed.