Khabardar E-News

کراچی : سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 2 دھشت گرد ہلاک – شرجیل میمن

87

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( خبردار ڈیسک )‌سندھ کے سیکرٹری اطلاعات شرجیل میمن نے کہا کہ دھشت گردوں کے لیے سندھ

میں کوئی جگہ نہیں اور جو بھی دھشت گردوں کی سہولت کاری میں ملوث ہیں انہیں کیفرکردار تک پہنچا جاے

گا

یہ بات انہوں نے پیر کو کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کیا

انہوں نے کہا کہ آج صبح ایک حملےمیں ایک دہشت گردنےخودکودھماکےسےاڑایاتھا اور دوپولیس مقابلےمیں

ہلاک ہوئے جسکی زمہ داری تحریک طالبان نےقبول کی تھی

انہوں نے کہا کہ کون کون لوگ مددگارتھے،کہاں سہولت کاری دہشت گردوں نےحاصل کی اس کی تفتیش

کےلیےٹیم تشکیل دی گئء ہے بقول انکے کے کہ دہشت گردوں کانیٹ کراچی اوربلوچستان کےسرحدی علاقے

سےداخل ہوا تھا

اور سی ٹی ڈی مقابلےمیں ہلاک دہشت گردکےپی اوحملےکےماسٹرمائنڈتھے

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ دہشت گردحب کےراستے سےکراچی میں داخل ہونےکی کوشش

کررہےتھے۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ پیر کو مائی گاڑی کےقریب سی ٹی ڈی ٹیم کاکراچی آنےوالےدہشت گردوں سےمقابلہ

ہواجس میں سی ٹی ڈی سےمقابلےمیں دودہشت گردشدیدزخمی ہوئے،اوردوصحیع حالت میں گرفتار کرلیے گئے

ہلاک دہشت گردوں کےپاس خودکش جیکٹس تھیں

شرجیل میمن نے کہا کہ یہ دہشت گردکراچی میں بڑاواقعہ کرناچا رہےتھے

جس سے سی ٹی ڈی نے ناکام بنا دیا

Comments are closed.