Khabardar E-News

لاہور: پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

105

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( خبردار نیوز )‌ پاکستان سپرلیگ پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی تقریب رونمائی آج ہوگی جس میں جس میں

کراچی لاہور ملتان اسلام آباد کوئٹہ اور پشاور زلمے کی ٹیمیں شرکت کرے گی

جیلانی پارک میں تقریب کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں اور کچھ ہی دیر میں ٹرافی کی رونمائی کی جائے گی

خوبصورت بینڈ کی دھنوں میں ٹرافی کی رونمائی ہوگی

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی تقریب شریک ہونگے

اس کے علاوہ پی ایس ایل اور قومی ٹیم کے کپتان اور عہدیداران بھی تقریب میں شریک ہونگے

پی ایس ایل کے میچز 17 فری سے شروع ہوگا افتاحی میچ لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا

جاے گا

ٹورنا منٹ کا پہلا سیمی فائنل 14 مارچ او 15 مارچ کو کراچی میں کھیلاجاے گا جبکہ فائنل 18 مارچ کو

کراچی میں ہوگا

پی ایس ایل کے زیاترہ میچز کراچی لاہور ، ملتان اور راولپنڈی مین کھیلے جائنیگے

جبکہ کوئٹہ اور پشاور میں پی ایس ایل شیڈول میں کوئی میچ نہیں رکھا گیا ہے

ٹورنامنٹ کے 34 میچز میں گیارہ میچز کراچی میں کھیلے جائینگے

Comments are closed.