سوراب۔کوئٹہ کراچی قومی پر کار ٹریلر سے ٹکراگئی۔حادثے میں 6 افراد جان بحق ایک زخمی ہوگیا۔
جان بحق افراد میں مرد اور خواتین شامل ہیں۔
جان بحق و زخمیوں کو ڈی ایچ کیو سوراب منتقل کردیاگیاہے۔
زخمی خاتون کو مزید علاج کےلیے کوئٹہ منتقل کردیاگیاہے۔
جان بحق افراد کاتعلق کوئٹہ اور قلات سے بتایا جاتاہے۔
Comments are closed.