Khabardar E-News

مچ کے قریب ٹرک الٹ گئ،مری بیوریجز کا لاکھوں روپے مشروبات ضائع

2

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کے علاقے مچھ کے قریب مری بیوریجز کا ٹرک الٹ گیا۔

تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے مچھ کے قریب قومی شاہراہ پر

بریک فیل ہونے کے باعث مری بیوریجز کا ٹرک الٹ گیا،

مچ کے قریب ٹرک الٹ گئ،مری بیوریجز کا لاکھوں روپے مشروبات ضائع

ٹرک الٹنے سے اس میں موجود مری بیوریجزکی لاکھوںروپے مالیت کی بوتلیں ضائع ہوگئیں۔

Comments are closed.