کویٹہ (خبردار ڈیسک) وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی
میں 804 مختلف آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی ہے
وزیراعلئ بلوچستان کا یہ اقدام بے روزگاری کے خاتمے کے ایجنڈہ کا حصہ ہے
محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں 2011 کے بعد بھرتیاں نہیں ہوئی ہیں
وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو نےسیکرٹریٹ میں 804افراد بھرتی کرنے کی منظوری دی
وزیراعلئ بلوچستان کی سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی کو فوری طور پر بھرتیوں کا عمل شروع کرنے کی
ہدایت کی ہے
بھرتیوں کا عمل صرف اور صرف میرٹ اور اہلیت کی بنیاد پر کیا جاۓ۔تاکہ بھرتی کے عمل میں کسی حق دار
کی حق تلفی نہ ہو ۔
Comments are closed.