Khabardar E-News

اے این ایف کا چھاپہ 845 پیرہن اور مارفین برآمد

99

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر ) آنٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلیجنس اور اے این ایف بلوچستان کی مشترکہ کارروائی کرتے ہوے پشین کے علاقے کلی بوتی سے 505 کلوگرام مارفین اور 340 کلوگرام ہیروئن برآمدکی ہے –
ترجمان اے این ایف کے مطابق برآمدکردہ منشیات کی مجموعی مقدار 845 کلوگرام ہے،
منشیات افغانستان سے پاکستان اسمگل کر کے ایک غار میں ذخیرہ گئی تھیں،
برآمدشدہ منشیات براستہ گوادر بیرون ملک اسمگل کی جانی تھی،

Comments are closed.