Khabardar E-News

گوادردھرنا: وزیر اعظم ،ٹرالر فیشنگ کانوٹس

180

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (خبردار ڈیسک ) گوادر میں حق دو تحریک کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا 28ویں روز بھی جاری ہے
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے دھرنے کا نوٹس لے لیا ہے
اتوار کو ایک ٹوئیٹ کے ذریعے گوادر کے گہرے سمندر میں غیر قانونی ٹرالنگ ماہی گیری کیخلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے
عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلی بلوچستان سے بھی گوادر دھرنے کے حوالے سے بات کریں گے

Comments are closed.