Khabardar E-News

بلوچستان : خسرہ مہم کے باعث 12تا15 سال کے افراد کو کرونا ویکسینیشن معطل

127

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( خبردار ڈیسک ) حکومت بلوچستان نے ملک بھر میں 15 تا 27 نومبر سے خسرہ مہم کے باعث صوبہ بلوچستان میں 12 سے 15 سال کے افراد کو کرونا ویکسینیشن معطل کردی، کوئٹہ میں محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کورونا ویکسینیشن کا عمل 15 تا 27 نومبر تک معطل رہے گا، اور کورونا ویکسینیشن کا عمل این سی او سی کی ہدایت کی روشنی میں معطل کیا گیا ہے،
نوٹیفکیشنکے مطابق 16 سال اور اس سے ذائد عمر کے افراد کو ویکسینیشن کا عمل جاری رہے گا،

Comments are closed.