*کوئٹہ*
نوحصار کے علاقے ریگی ناصران کے قریب سے تین نامعلوم افراد کے لاشیں ملی ھے
لیویز ذرائع کے مطابق لاشیں شناخت کے لیے ایدھی ایمبولینسیز کے زریعے سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے۔
دوسری جانب پولیس کی نفری جاے وقوعہ پر پہنچ گئ اور تحقیقات شروع کردی ہیں – لیکن ابھی تک ملنے والی لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے –
Comments are closed.