افغان صوبے ننگرہار میں مسجد میں دھماکہ، خبرایجنسی کے مطابق دھماکے میں 12 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،
اسپن غر علاقے میں دھماکہ جمعے کی نماز کے دوران ہوا،
دھماکہ کے بعد سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جاے وقوعہ پر پہنچ گئ –
تحقیقات شروع کردی ہیں ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئ اور نہ ہی کسی نے زمہ داری قبول نہیں کی ہے –
Comments are closed.