کوئٹہ (خبردار نیوز ) ناظم جوکھیوقتل کے مقدمے میں نامزد رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم نے عبوری ضمانت کی درخواست بلوچستان ہائیکورٹ میں دائر کیا تھا،
جام عبدالکریم کی جانب عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت چیف جسٹس جسٹس نعیم اختر افغان نے کی
ناظم جوکھیو کے قتل میں نامزد رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم خود عدالت میں پیش ہوئے۔رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم نے بلوچستان ہاٸیکورٹ سے حفاظتی ضمانت حاصل کرلی –
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ 15دن میں کراچی کی متعلقہ عدالت میں پیش ہو,
درخواست گزار جام عبدالکریم کی جانب سے ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کیس کی پیروی کی،رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم ناظم جوکھیو قتل کیس میں دیگر ملزمان کے ساتھ نامزد ہیں رکن قومی اسمبلی کا چھوٹا بھاٸی ایم پی اے جام اویس سمیت 6ملزمان پہلے ہی گرفتار ہیں۔
Comments are closed.