چاغی ( خبردار نیوز ) بیک ٹینکرز اور مزار ڈیزل اور پٹرول لے جانے خلاف آل زمباد یونین تیل کمیٹی دالبندین اور زمباد مالکان کی جانب سے دالبندین مغربی بائی پاس مین آرسی ڈی شاہراہ بلاک کردیا
مظاہرین کے مطابق انتظامیہ کی سرپرستی پے یہ بڑی گاڈیاں بھاری رقوم لیکر پاس ہوتے پدگ چیک پوسٹ پے لسٹ آویزاں کہ 4500:لیڑ تیل کی اجازت لیکن بڑے گاڈی بیک وقت 40000 ہزار لیٹر لے جاتے
یاد رہے کہ ڈی سی چاغی نے ایک لیٹر جاری کیا کہ تمام بیک بند ہے لیکن انکے باوجود بیک گاڑی جاتے ہیں اور الزام عائد کیا کہ رقم لیکر انہیں چھوڈ دیتے ہیں
ضلع چاغی کے عوام کیلے انٹری سسٹم دیا گیا لیکن ہمارے روزگار تمام بیک والوں نے چیھن لیا ہے تمام بیک گاڈیوں کو انتظامیہ کی سرپرستی حاصل ہے
مظاہرین نے کور کمانڈر اور آئی جی ایف سی بلوچستان سے پر زور اپیل کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیک گاڑیوں کو بند کیا جائے اور ضلع چاغی کے عوام پے رحم کرے اور تمام بیک گاڑیوں کو بند کر کے ہمارے تمام انتری زمباد گاڈیوں کے روزگار بہتر ہوسکے
یران سے کوئٹہ جانے والے قافلے کو پاک ایران شاہراہ پر احتجاج کرنے والوں نے روک لیا
پولیس ذرائع کے مطابق مظاہرین کی احتجاج کے باعث گاڑیوں کی بڑی قطاریں لگ گیئں جس کی وجہ سے اس گرمی کے موسم میں مسافروں اور ڈرائیوروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
آخری اطلاع کے مطابق احتجاجی مظاہرین کے ساتھ ایس ایس پی چاغی پولیس کا احتجاج کرنے واوں کے ساتھ مذاکرات شروع ہوگئےہیں
Next Post
Comments are closed.