Khabardar E-News

کوئٹہ : ماہ رمضان کے آخری عشرے میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھا جاے-محسن بٹ

21

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( خبردار ڈیسک ) انسپیکٹر جنر ل پولیس بلوچستان محسن بٹ کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس

ہوا جس میں کوئٹہ شہر میں ٹریفک کی صورتحال جا ئزہ لیاگیا

اجلاس میں ایس ایس پی ٹریفک نے شہر میں ٹریفک کے انتظام کے حوالے سے مکمل بریفننگ دی۔

پولیس ترجمان محمود علی کھوکھر کی جانب سے منگل کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق رمضان المبارک

کے تیسرے عشرے میں ٹریفک کنٹرول کے لئے اضافی نفری تعینات کی جائے گی۔

اس موقع پر آئی جی بلوچستان محسن بٹ نے ہدایت کی کہ عید کے حوالے سے ٹریفک پلان کے بارے آگاہی

مہم کا آغاز کیا جائے

کوئٹہ : ماہ رمضان کے آخری عشرے میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھا جاے-محسن بٹ

اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لئے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے۔

واضع رہے کہ عید سے قبل کوئٹہ کے بازاروں میں خریداری کے باعث رش بڑ جاتی ہے جس کی وجہ سے

شہر میں ٹریفک کا نظام ہر سال درہم برہم ہوجاتاہے

تاہم آئی جی بلوچستان محسن بٹ نے ماضی کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوے پہلے سے ہی ٹریفک کے

نظام کا نہ صرف جائزہ لیا ہے بلکہ عید سے قبل ٹریفک پلان بنانے پر بھی زور دیا ہے

Comments are closed.