Khabardar E-News

بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا

72

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ژوب: بلوچستان میں پولیو کا کیس سامنے آںے کے بعد رواں برس پولیو کے کیسز کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔  

محکمہ صحت نے بلوچستان کے شہر ژوب میں 2 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو سے متعلق نمونے 26 اور 27 فروری کو لیے گئے تھے جب کہ بلوچستان میں رواں برس پولیو کے کیسز کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔

Comments are closed.