Khabardar E-News

بلوچستان اسمبلی کااجلاس اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں آج ہوگا

106

Get real time updates directly on you device, subscribe now.


کوئٹہ بلوچستان اسمبلی کااجلاس اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں آج ہوگا اجلاس میں حالیہ بارشوں اور برفباری سے ہونے والے نقصانات امن وامان کی صورتحال پر بحث کی جائے گی تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلا س آج سہ پہر دو بجے اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں ہوا اجلاس اپوزیشن جماعوں کی ریکوزیشن پر بلا یا گیا ہے اجلاس میں حکومت عملی طے کرنے کیلئے اپوزیشن جماعتوں نے الگ اجلاس کیا اور حکومت میں شامل جماعتوں نے الگ اجلاس کیا ۔

Comments are closed.