Khabardar E-News

بلوچستان خونی کوئلہ کان نے ایک اور مزدور کی جان لے لی

107

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دکی (نامہ نگار) بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلہ کان میں ٹرالی کی رسی ٹوٹنے کے باعث ایک کانکن زد میں آکر جاں بحق. ہوگیا – اطلاعات کے مطابق جاں بحق کانکن کی شناخت لعل محمد سکنہ دکی کے نام سے ہوا ہے – واقعہ کے بعد علاقے میں کوئلہ کے کان کنوں نے اپنی مدد آپ کے تحت جاں بحق کانکن کی لاش کان سے نکال کر ہسپتال پہنچا یا جہاں ڈاکٹروں نے ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا۔

Comments are closed.