Khabardar E-News

جدید دورمیں ٹیکنالوجی کے بغیر ترقی ناممکن ہے گورنر ولی کاکڑ

464

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نصیرآباد( محبوب کھوسہ ) گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے کہا کہ اس جدید دور میں بھی ہم تعلیمی لحاظ

سے بہت پسماندہ ہیں دنیا اس مقام پر پہنچ چکی جہاں پر ہمیں پہنچنے میں بہت ٹائم لگے گا اس جدید دور میں

بھی اگر ہم نے درست سمت نہ لی تو ہم دیگر ممالک کا مقابلہ کبھی بھی نہیں کرپائیں گے

نوجوان نسل آگے آئے اور محنت کرکے اس جدید دور کی تعلیم حاصل کرکے اپنے خاندان اور ملک کا نام

روشن کریں

لسبیلہ یونیورسٹی کیمپس ڈیرہ مراد جمالی میں طلبہ و طالبات میں پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت

طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب علاقائی عمائدین ، آفیسران

سمیت بڑی تعداد میں طلبہ و طالبات نے شرکت کی

اس سے قبل گورنر بلوچستان نے لسبیلہ یونیورسٹی کیمپس کی نئی بلڈنگ میں مرکزی لائیبری کا بھی افتتاح کیا

گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے کہا کہ دنیا جدید تعلیم حاصل کرنے کے فائینل مراحل میں داخل ہوچکی ہے

2030 دنیا کے بعض ممالک اس مقام پر پہنچ جائیں گے

Error: Contact form not found.

Error: Contact form not found.

Error: Contact form not found.

انہوں نے کہا کہ آنے والے صوبائی اسمبلی کے ممبران کو چائیے کہ وہ جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم پر توجہ دے کر اپنے 5 سال دور اقتدار کے فنڈز ایجوکیشن ، یونیورسٹیز پر خرچ کریں تاکہ ہماری نئی نسل اعلی تعلیم حاصل کرکے ملک کا نام روشن کرسکیں۔

Comments are closed.