صحبت پور کے نواحی گاؤں محمد حنیف کھوسہ میں بیٹوں کے ہاتھوں ماں کا دل ہلال دینے والا قتل ہوا
ملزمان نے فائرنگ کرکے اپنی والدہ مسمات بھانی خاتون کو قتل کردیا
ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور مقتولہ کی لاش سول ہسپتال صحبت پور منتقل کردی
پوسٹمارٹم کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی جائے گی ،
Comments are closed.