Khabardar E-News

وزیراعظم میاں شہباز شریف کون ہیں ؟

21

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد ( خبردار ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رئنما اور سابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف پیر کے

روز پاکستان کے 23ویں وزیراعظم منتخب ہوے ہیں

میاں شہبازشریف 23ستمبر1951میں پیدا ہوئے

وہ پرائمری اور ہائی تعلیم کے بعد گورنمنٹ کالج لاہور سے اعلی تعلیم مکمل کرنے کےبعدکاروبار سے منسلک

ہوئے

وزیراعظم میاں شہباز شریف کون ہیں ؟

اس طر ح 1985میں لاہور چیمبرآف کامرس کے صدر منتخبت ہوئے

میاں شہبازشریف نے 1988میں سیاست میں قدم رکھا اور لاہور سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے

تاہم وہ 1990میں رکن قومی اسمبلی بنے اور 1997میں شہبازشریف پہلی بار وزیراعلیٰ پنجاب بنے

2013کے انتخابات میں شہبازشریف تیسری بار وزیراعلیٰ بنے جبکہ 2018کے عام انتخابات میں شہبازشریف

رکن قومی اسمبلی بنے

شہبازشریف کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمنتخب کیاگیا

جنہوں نے آج وزیراعظم پاکستان کا منصب 174 ووٹ سے حاصل کرلیا

Comments are closed.