لسبیلہ(خبردار ڈیسک ) لسبیلہ میں ٹریفک حادثہ ایک خاتون سمیت تین افراد جان بحق ہوچکے
لسبیلہ سے نامہ نگار کے مطابق اوتھل کے قریب قومی شاہراہ پر دو موٹرسائیکل سوار آپس میں ٹکرا گئے
جس کے باعث موٹرسائیکلوں پر سوار تین افراد موقع پر جاں بحق ۔
لسبیلہ : موٹر سائیکلوں کی تصادم، خاتون سمیت 3افراد جابحق
ایدھی ذرائع کے مطابق تینوں افراد کی نعشوں کو سول ہسپتال اوتھل منتقل کیا جارہا ہے ۔
جاں بحق افراد میں خاتون بھی شامل ہے ۔
Comments are closed.