Khabardar E-News

نصیرآباد میں فائرنگ4 افراد جان بحق 3 زخمی ہوے

5

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نصیر آباد ( چھٹہ خان عمرانی ) سندھ سے ملعقہ بلوچستان کے علاقے نصیر آباد کے

علاقے تھانہ بابا کوٹ کے مراد شاخ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی

ہے جس کے باعث چار افراد جانبحق اور تین افراد زخمی ہوے ہیں

اطلاعات کے مطابق پولیس تھانہ بابا کوٹ کے حدود مراد شاخ کے قریب نامعلوم

مسلح افراد نے   کار پر فائرنگ کی ہے جس کے باعث کار میں سوار چار افراد پر

اندھا دھند فائرنگ سے جان بحق ہوے اور تین زخمی ہوے ہیں

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی بابا کوٹ پولیس موقع پر پہنچ گئ

پولیس کے مطابق جانبحق ہونے والے کی شاخت شہزادہ سپراہ عبدالمجید میکن

،برکت جمالی، خالد میکن کے نام سے کی گئی جبکہ تین افراد زخمی واقعہ سپراہ

برادری میں پرانی دشمنی کی وجہ بتائی جاتی ہے۔

نصیرآباد میں فائرنگ4 افراد جان بحق 3 زخمی ہوے

فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوے ہیں

جبکہ زخمیوں اور میتوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا

جہاں ڈاکٹروں نے ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی ہیں

جبکہ ہسپتال ذرائع نے بعض زخمیوں کی حالت تشویشنات بتائی ہے

دوسری جانب پولیس تھانہ باباکوٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں

Comments are closed.