Khabardar E-News

کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پرسڑک حادثہ 2 افراد جان بحق

3

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نوکنڈی (نامہ نگار)کوئیٹہ تفتان بین الاقوامی شاہراہ گھٹ کے مقام پر دو گاڑیوں میں تصادم ہوا ہے

اور آگ بھڑکنے سے دو افراد جھلس کر جان بحق ہوگئے

آمدہ اطلاعات کے مطابق پیڑول سے لدی مزدا گاڑی مخالف سمت سے آنے والی ٹرالر میں تصادم ہونے سے

آگ بھڑک اٹھی جس سے دو افراد جھلس کر جان بحق ہوگئے

کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پرسڑک حادثہ 2 افراد جان بحق

لیویز نے جائے وقوعہ کا معائنہ کرکےمذید تفتیش کررہی ہے

آخری اطلاع تک جاں بحق ہونے والوں میں ایک فرید احمد ولد محمد خیر قوم ساسولی سکنہ پدگ دوسرا محمد

طاہر سکنہ کوئٹہ کے نام سے ہوئی ہے

حادثہ میں جان بحق ہونے والوں کی لاشیں مقامی ہسپتال منتقل کی جارہی ہیں

Comments are closed.