کوئٹہ (خبردار نیوز ) کوئٹہ ایڈمنسٹریٹر شوکت علی کی سربراہی میں کھلی کہچری کا انعقاد کیا
کھلی کہچری میں مختلف اداروں کے نمائندہ موجود تھے
کھلی کہچری میں عوام کے مسائل سنے گئےشہریوں نےشہر میں برساتی نالوں کی بندش اسٹریٹ کائٹ سمیت
دیگر مسائل کے حوالےسے شکایات کی
کویٹہ : عوامی مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کریں گے – ایڈمنسٹریٹر شوکت علی
یڈمنسٹریٹر کوئٹہ نے فوری طورپر قبل حل مسائل کو حل کرنے کی ہدایت کردی
انہوں نے کہا کہ کھلی کہچری کا مقصد ایک چھت کے نیچے عوام کے تمام مسائل حل ہوجائیں۔اہندہ کھلی
کہچری ہر بدھ کے دن منعقد کیا جائے گا۔کوشش ہے کہ عوام کے مسائل فوری حل ہوجائیں۔ا
Comments are closed.