Khabardar E-News

کوئٹہ : ینگ ڈاکٹرز کا سڑک پر احتجاجااو پی ڈیز ،10 ویں روز میں داخل

254

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( سٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ینگ ڈاکٹرز کا سڑک پر احتجاجااو

پی ڈی کھولنے کا سلسلہ 10 ویں روز میں داخل ہوگیا

ہسپتالوں میں سہولیات میسر کرنے کے مطالبے کے حق میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج کا سلسلہ گزشتہ 3 ماہ سے

جاری ہے

ساتھیوں کی گرفتاری اور رہائی کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج او پی ڈی سڑک پر کھول لی ینگ ڈاکٹرز کا

سڑک پر او پی ڈی کھولنے کا سلسلہ 10 ویں روز می داخل ہوگیا

ینگ ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ اگر مطالبات نہیں ماننے گئے تو احتجاجا او پی ڈی ریڈزون میں لگائینگے

Comments are closed.