Khabardar E-News

پاکستان نے ایران کیساتھ نئی راہداری راج گیٹ تجارت کےلیے کھول دی

117

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( خبردار ڈیسک ) پاکستان نے ایران کیساتھ نئی راہداری گیٹ تجارت اور لوگوں کی آمد رفت کے لیےکھول دی ہے
اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر چاغی سمیت دیگر حکام نے جمعرات کو نیو راجے گیٹ کا افتتاح کیا اور پاک ایران سرحد پر باڑ لگانے کے بعد گیٹ نصب کرکے سرحد کو دونوں اطراف کے عوام کیلئے کھولا گیا
ڈپٹی کمشنر چاغی منصور بلوچ گیٹ کے افتتاح کے بعد مقامی لوگوں کیلئے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے، ساتھ ہی سرحد کے دونوں جانب آباد لوگوں کو سفری سہولیات بھی میسر ہونگے،

Comments are closed.