Khabardar E-News

کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ7 افرادزخمی

147

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( خبردار ڈیسک ) پشتون آباد کے علاقے محمود آباد میں واقعہ گھر پر گیس لیکچ کے باعث دھماکہ ہوا ہے جس میں سات آفراد زخمی ہوے ہیں زخمیوں مین 4 خواتین اور 3 بچے شامل ہین جنھیں فوری طور پر بولان میڈ یکل کمپلیکس ( بی ایم سی ) ہسپتال منتقل کیا گیا
جہاں زخمیوں کی حالت تشویشنا ک بتائی گئ ہے –
زخمی ھونیوالے افراد کے نام1)فیض اللہ (بچہ)2)سعد اللہ (بچہ)3)زین اللہ (بچہ)4)بی بی جان 5)سلمی بی بی 6)یاسینہ (بچی)7)آمنہ (بچی) شامل ہیں
ریسکیو زرائع کے مطابق کوئٹہ میں سردی کی شد ت میں اضافے کے بعد شہر کے زیادہ ترحصوں میں گیس پریشر کی کمی کا سامنا ہے
شہریوں کے مطابق گیس پریشر کی کمی کے باعث اس طر ح کے واقعات ہورہے ہیں

Comments are closed.