Khabardar E-News

طلبہ کے مبینہ اغواء کے خلاف بلوچستان یونیورسٹی میں احتجاج

30

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( عصمت سمالانی سے ) طلباء کے اغواء کیخلاف بلوچستان یونیورسٹی کے طلباء نے احتجاجا یونیورسٹی کے مین گیٹ کو بند کردیا جس کے باعث یونیورسٹی آنے اور جانے والے طلبہ وطالبات کے ساتھ اساتذہ کو بھی شدید مشکلات کا سامناکرناپڑا –
یاد رہے 5 نومبر کو بلوچستان یونیورسٹی کے 2 طلباء سہیل بلوچ فصیح بلوچ کو یونیورسٹی کے ہاسٹل سے اغواء کیا گیا تھا
طلباء تنظیموں کی۔جانب سے اغواء کیخلاف طلباء تنظمیوں نے بلوچستان یونیورسٹی کے مین گیٹ کو بند کردیا
یونیورسٹی میں جاری پیپروں کا بھی بائیکارٹ کردیا میں گیٹ بند ہونے سے طلباء اور اسٹاف کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ گیا طلباء تنظیموں نے طلباء کے رہائی تک احتجاج کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کردیا

Comments are closed.