Khabardar E-News

پشین کے تن ساز بلال احمد نے مسٹر ایشیاء کا ٹائٹل جیت لیا

168

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (‌خبردار نیوز ) کھیل کی دنیا سے بڑی خبر اور مالدیپ میں پشین سے تعلق رکھنے والے قومی ہیرو نے

سرخرو ہوکر ایشنن باڈی بلڈنگ جیت کر پاکستان کا سبز ہلالی قومی پرچم لہرادیا

مالدیپ میں منعقدہ 14ویں ساوتھ ایشئین باڈی بلڈنگ مسٹر ایشیاء کا ٹائٹل پاکستان نے جیت لیا

پاکستان کی جانب سے پشین کے نوجوان تن ساز بلال احمد نے مسٹر ایشیاء کا ٹائٹل جیت کر اسٹیج پر سرسبز

ہلالی پرچم لہرا دیا

 نوجوان تن ساز بلال احمد کا تعلق بلوچستان کے ضلع پشین سے ہے۔

یاد رہے کہ بلال احمد اس سے قبل مسٹر پاکستان بھی رہے ہیں۔

Comments are closed.