Khabardar E-News

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے

8

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد ( خبردار ڈیسک ) قومی اسمبلی کا اجلاس رات گئے جب دوبارہ شروع ہوا تو اجلاس کی صدارت

سپیکر اسد قیصر کررہے تھے

اجلاس شروع ہوتے ہی اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ شاید یہ آخری اجلاس ہو جسکی صدارت کر رہا ہوں

کیونکہ میں اپنے حلف کا پابندہوں،

اس دوران اسپیکر قومی اسمبلی نے خط قومی اسمبلی میں دکھادیا

اور کہا کہ یہ خط میرے پاس پہنچ گیا ہے،

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے

یہ خط میں چیف جسٹس کو بھی بھیجوں گا،

اور صبر رکھیں سب پتہ چل جائے گا۔

بعد آزاں اسپیکر قومی اسمبلی عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے

سابق اسپیکر کے عہدے سے مستفی کے موقع پر مذید کہا کہ میں نے اپنی زندگی کا بہت وقت عمران خان کے

ساتھ گزارا

اور اس وقت ہم نے اپنے ملک کا سوچنا ہے

آخر میں انہوں نے کہا کہ ایاز صادق آئیں اور قانونی کارروائی پوری کریں،

جس کے بعد ایاز صادق نے اسپیکر کی نشست سنبھال لی

2 Comments
  1. […] اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے […]

  2. […] اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے […]

Comments are closed.