Khabardar E-News

کررونا وائرس میں تیزی ، ملک بھر میں مذید 50 اموات

2

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد ( خبردار نیوز) پاکستان کے چاورں صوبوں اور آزاد کمشیر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے

باعث 50 اموات رپورٹ ہوے ہیں

،این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں4 ہزار 253 کورونا کیسز رپورٹ ہیں

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک دن 51 ہزار 749 کورونا ٹیسٹ کیے گئےجس میں کورونا مثبت کیسز کی

شرح 8.2 فیصد رہی،ا

اس طرح ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد29 ہزار 603 ہو گئی جبکہ کورونا کے مجموعی

کیسز کی تعداد14 لاکھ 70 ہزار 163 ہو گئی

کررونا وائرس میں تیزی ، ملک بھر میں مذید 50 اموات

بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافہ کا رحجان برقرار گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں

کورونا وائر س پھیلنے کی شرح8.33فیصدرپورٹ کی گئی ہے

محکمہ صحت کے اعدادوشمار کے مطابق کوئٹہ میں کورونا وائرس کی پھیلنے کی شرح8.33فیصد رپورٹ کی

گئی

گزشتہ24گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے44کیسز رپور ٹ ہوئے کورونا کے 44کیسز کوئٹہ سے

رپورٹ ہوئے

صوبے کے06اضلاع میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کئے گئے،

بلوچستان میں کوروناوائرس سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد370ہوگئی صوبے میں کورونا کے مصدقہ

کیسز کی تعداد34ہزار910ہوگئی،

بلوچستان میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد34ہز117ہوگئی، گزشتہ روز صوبے میں کورونا

کے59ٹیسٹ کئے گئےہیں

لتامنگیشکر 92 سال کی عمر میں کررونا کے باعث آج ممبئی میں انتقال کرگئیں

یاد رہے کہ دنیا بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 40 کروڑ سے بڑھ گئی

امریکہ میں کورونا کیسز کی تعداد 7 کروڑ85 لاکھ سے زائد ہوگئی

بھارت میں مجموعی تعداد 4کروڑ24لاکھ ،برازیل میں 2 کروڑ 66 لاکھ سے زائد ہوگئی

فرانس میں تعداد 2 کروڑ،برطانیہ میں ایک کروڑ 80 لاکھ سے زائد ہوگئی

روس میں ایک کروڑ32 لاکھ،ترکی میں ایک کروڑ 24 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوے ہیں

Comments are closed.