کویٹہ (خبردار ڈیسک ) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ عرفان نواز میمن کی صفائی کے حوالے سے بریفنگ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ ایڈمنسٹریٹر کا چارج ملا آج دوسرا روز ہے،
اورکل رات بھی شہر کا دورہ کیا،میٹرو میں چند خراب مشینری کے علاوہ تمام مشینری موجود ہے،
عرفان نواز میمن کے مطابق میٹروپولیٹن کا عملہ دن رات کام کر رہا ہے،
جن کی تعداد14 سو بتائی بھی گئی
ڈی سی کویٹہ نے کہا کہگھوسٹ ملازمین کو نہیں چھوڑیں گےاور انکے خلاف کارروائی کریں گے –
انہوں نے شہر میں صفائی کی صورتحال کے پیش نظر پولیتھین بیگوں کے استعمال پر پابندی لگانے کی نوید بھی سنائی –
Prev Post
Comments are closed.