Khabardar E-News

اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان کا کنیڈا کو عبرتناک شکست

126

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آ باد ( خبردار ڈیسک ) پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی کپ میں کینیڈا کو شکست دیدی اور اب تک ٹورنامنٹ

میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھا ہے

بدھ کو کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5 سے زیر کیا کینیڈا کو شکست دینے کے بعد پوائنٹس ٹیبل

پر پاکستان سرفہرست ہے

اس سے قبل پاکستان نے ملائشیا۔ جنوبی کوریا کیخلاف میچز جیتے جبکہ جاپان کیخلاف میچ برابر رہا

اذلان شاہ ہاکی کپ میں مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے آج پاکستان نے کینیڈا کو پانچ چار سے شکست دے دی

پاکستان کی جانب سے ابو بکر محمود، لیاقت ارشد، رانا وحید اشرف، علی غضنفر نے گول اسکور کیے

پاکستان کا اگلا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوگا

Comments are closed.