Khabardar E-News

سبی ہرنائی ریلوے سیکشن پر گینگ مین ریل پٹری چور رنگےہاتھوں گرفتار

120

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ہرنائی ( نامہ نگار ) ہرنائی سبی ریلوے سیکشن گینگ نمبر 17 کے گینگ مینوں ریل پٹری چور کو

پکڑکرریلوے پولیس کے حوالے کردیا

پولیس کے مطابق چور نے ہرنائی سبی ریلوے سیکشن 96 اور97 کلو میٹر کی پٹڑی کو کاٹ کرکے سکریپ

کررہا تھا

ریلوے انتظامیہ کو چور گینگ مینوں کو اطلاع ملنے پر وہ موقع پر پہنچ کر چورکو ریلوے سامان سمیٹ پکڑ

کر ریلوے پولیس کے حوالے کیا

بعد آزاں ریلوے پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا اور ریلوے پٹڑی کا چوری شدہ

سامان میں قبضے میں۔ لیا

ریلوے پولیس نے واقعہ اور ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوے مذید تحقیقات شروع کردی ہیں

تفتیش کے بعد اہم انکشافات کی توقع ہے کہ ریلوے کی پٹڑی اور دیگر سامان کی چوری میں محکمہ کے اور

لوگ اور کہاں کہاں ملوث ہیں

یاد رہے کہ سبی ہرنائی سیکشن پر گذششتہ کئی سالوں سے ٹرینوں کی آمدرفت بند ہے تاہم حکومت پاکستان اور

پاک فوج کی جانب اس روٹ پر دوبارر ریلوے ٹرین کی بحالی کے لیے تیزی سے کام جاری ہے

ریلوے ٹرین کی بحالی سے ہرنائی کے زمینداروں اور کوئلہ مالکان کو بہت بڑا فائدہ ہوگا کیونکہ اس سے انکی

سبزیاں اور کوئلہ کم کرایہ پر بروقت مارکیٹ پہنچ سکے گا جس کے لیےعوام کی جانب سے بے چینی سے

انتظار ہے

Comments are closed.