Khabardar E-News

وزیراعظم عمران خان نوشکی پہنچ گیۓ

2

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وزیراعظم عمران خان کوئیٹہ کے بعد نوشکی پہنچ

اس سے قبل جب وزیراعظم عمران خان کوئیٹہ پہنچے تھےتو۔وزیر اعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سمنگلی ائیر بیس پرانکا استقبال کیا جس کے بعد وزیراعظم اور وزیراعلئ بزریعہ ہیلی کاپٹر نوشکی روانہ ہوے

وزیراعظم نوشکی  ایف سی کیمپ کا دورہ کر کے وہاں  ایف سی افسروں اور اہلکاروں سے ملاقات کرینگے

۔وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء بھی ہیں

آی ایس پی آرکے مطابق اس سے قبل چیف آف آرمی سٹاف نوشکی پہنچ گئے۔وہ پورا دن فوجیوں کے ساتھآ

گزارے گا۔ COAS ان فوجیوں سے ملاقات کریں گےجنہوں نے 2 فروری کو دہشت گردانہ حملے کو پسپا

کرنے میں حصہ لیا تھا۔بعد میں COAS اور PM کو جامع بریفنگ دی جائے گی اور وہ مقامی قبائلی عمائدین

سے بھی بات چیت کریں گے۔

Comments are closed.