Khabardar E-News

کشمیریوں سے یکجہتی ، کوئٹہ کے سائکلسٹس کا ڈیرہ مراد جمالی آمد

4

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نصیر آباد (محبوب کھوسہ سے ) بلوچستان کے 70 سالہ سائیکلسٹ حاجی نیاز محمد کاکڑ اور کے دو ساتھی

کے ساتھ کشمیریوں بھائیوں سے اظہار یکجتی اور امن کا پیغام لے کر نصیر آباد پہنچ گئے

وہ 5 فروری کو کویٹہ سے کراچی تک سائیکل پر کشمیری بھائیوں سے اظہار ہمدردی اور امن کا پیغام لے کر

نکلاتھا

ڈیرہ مراد جمالی پہنچنے پر مقامی صحافیوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے انکا شاندار استقبال کیا

کشمیریوں سے یکجہتی ، کوئٹہ کے سائکلسٹس کا ڈیرہ مراد جمالی آمد

اس موقع پر خبردار نیوز کے بات چیت کرتے ہوے بزرگ سائیکلسٹ نیاز محمد کاکڑ کاکہناتھاکہ ہم بلوچستان

سےامن کا پیغام لے نکلے ہیں اور اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ انڈیا نے جو ظلم و ستم کررہاہے اس مذمت

کرتے ہیں

اور عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انڈیا کو دہشت گردوں قرار دیے

عالمی ادارے  بھارتی مظالم کا نوٹس لیں عالمی برادری کو تنازعہ  کو حل کرنے کے

لیے سنجیدہ کوشش کرنی چاہئیں

ہم مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے

بھارتی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں

ہم کشمیری عوام کے حق میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے عالمی برادری اس بات کی یادھانی کرواتے ہیں

کہ جموں وکشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد نہیں ہوا۔۔

کشمیر – قوم کی پہلی محبت

اس موقع پر انکے ایک اور ساتھی رحیم گرگناڑی نے کہا کہ ہمارے اس ریلی کا اختتام کراچی میں مزاقائد پر

ہوگا

ہماری اس ریلی کا مقصد قومی یکجیتی  کے حوالے سے ہے اور کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی منا

رہے ہیں کیونکہ انڈ ین آرمی نے جوظلم وستم کا بازار  گرم کر رکھا ہے

جس طر ح ہماری ماوں اور بہنوں کی عزتوں کو پامال کیا جارہا ہے ہمار ے بچوں اور جوانوں کو شہید کیا

جارہا ہے

ہم اسکی بھر پور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

اور اقوام متحدہ سے اپیل کی  ہندوستان  میں مسلمانوں پر بھارتی فوج کے مظالم کو فوری طور پر روکا جاے

اور ہندوستان کو ایک دھشت گرد ملک قرار دے کیونکہ وہ مسلمانوں کے خلاف بہت سازشین کر رہی ہے

Comments are closed.